سولر پینلز کی آڑ میں 13 ارب روپے کی نئی منی لانڈرنگ کا انکشاف
کراچی(آن لائن) ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ایف بی آر نے سولر پینل کی درآمدات کی آڑ میں اوورانوائسنگ اور منی لانڈرنگ مافیا کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے 13 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کو بے نقاب کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…