غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید
غزہ(آن لائن)غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں جس کے دوران ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صیہونی فوجیوں کی غزہ پر اندھا دھند بمباری جاری ہے۔ غزہ کے جنوبی علاقے میں مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے میزائل حملے میں…