ٹیلی نار پاکستان صارفین کیلئے اپنے عزم کے اعادہ کیلئے کسٹمر ڈے کا انعقاد کرے گا
اسلام آباد:ٹیلی نار پاکستان صارف کے تجربے میں اضافہ کیلئے اپنے عزم کے اعادہ کے ساتھ آئندہ ہفتے کسٹمر ڈے 2023 منائے گا۔کسٹمر ڈے کی مناسبت سے ہونے والی سرگرمیوں میں ٹیلی نار ایشیا کے سربراہ خصوصی طورپر شرکت کریں گے جو اپنی نئی ذمہ داری…