ویلکم 3 میں ادے بھائی کو فلم سے نکالے جانے پر ناناپاٹیکر پھٹ پڑے

ممبئی(آن لائن)مشہور زمانہ کامیڈی فلم ویلکم کے تیسرے سیکوئل سے اسکے کردار ادے بھائی کو نکالے جانے پر ناناپاٹیکر نے خاموشی توڑ دی۔ واضح رہے کہ ناناپاٹیکر کی جانب سے نبھایا گیا یہ کردار مداحوں کو خوب پسند آیا تھا اور آج بھی فلم کے اسٹلز یا…

حمزہ شہباز ہنگامی طور پردبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز آج رات ہنگامی طور پر وطن واپس پہنچ گئے ہیں حمزہ شہباز نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچے۔قیادت کی ہدایت پر حمزہ شہباز آج صبح 5 بجے دبئی سے لاہور پہنچے، سابق وزیر اعلی چند روز قبل دبئی گئے…

فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے، نواز شریف کی نااہلی ختم ہو چکی، ان کو جس کیس میں سزا ہوئی وہ کمزور ہے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا…

اینٹی کرپشن کا پرویز الٰہی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے صدر صدر اور سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الہی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر درج…

9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ

لاہور(آ ن لائن)پنجاب کی نگراں حکومت نے 9 مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل در آمد یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور میں نگراں وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں 9 مئی اور جڑانوالہ کے…

ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے قبول کروں گا: شاہ محمودقریشی

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے قبول کروں گا۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمود کو پیش کیا گیا جس…

نگراں وزیرِ اعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے،منیراکرم

واشنگٹن(آن لائن)امریکا میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے بتایا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کا دورہ امریکا خاصا مصروف ہو گا، وزیرِ اعظم 5 سمٹ…

تحریک طالبان پاکستان کا چترال حملوں پر پراپیگنڈا

اسلام آباد:تحریک طالبان پاکستان نے پاکستان کے خلاف حملوں کے لیے یوم دفاع کا انتخاب کیا جو ان کے غیر ملکی ایجنڈے کے بارے واضح کرتا ہے ،یہ لوگ غیر ملکی آقاوں اور پاکستان کے دشمنوں کے لیے کام کرنا ہے تاہم پاک فوج نے بہادری سے خوارجی دہشت گردوں…

ایشیا کپ :پاکستان اپنا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف 14 ستمبر کوکھیلے گی

کولمبو ( آن لائن)ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 16 ویں ایڈیشن میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سپر فور راؤنڈ کا پانچواں میچ ایشیا کپ کے دونوں میزبان…

نسیم، حارث کی انجریز، پاکستان نے زمان خان اور شاہنواز داہانی کو طلب کرلیا

لاہور ( آن لائن) حارث روف اور نسیم شاہ کی انجری کے بعد زمان خان اور شاہنواز دھانی کو کولمبو بلا لیا گیا۔ پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی باولر حارث روف اور نسیم شاہ انجرڈ ہوئے اور دوبارہ کھیل میں حصہ نہیں لے پائے۔ پاکستان نے شاہنواز دہانی…