صدر عارف علوی کی ٹوئٹ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
اسلام آباد(آن لائن)آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ترمیمی قوانین پر عملدرآمد روکنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ وفاقی حکومت کو ہدایت کی جائے کہ عدالت عظمیٰ سے 10 دن میں…