رینجرز پر حملے میں ملوث شرپسندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا‘ محسن نقوی
اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سرینگر ہائی وے پر رینجرز اور پولیس کے جوانوں پر شرپسندوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں ملوث تمام شرپسندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…