حوالدار لالک جان شہید ملکی حفاظت کیلئے غیر متزلزل عزم کی لازوال مثال ہے:وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان نشان حیدر کے پچیسویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر نے جرآت و شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کی حفاظت کی خاطر اپنی…

حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) نڈر دفاعی حکمتِ عملی کی بہترین مثال بنا

اسلام آباد(آن لائن)حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) نڈر دفاعی حکمتِ عملی کی بہترین مثال بنا جس کا دشمن نے بھی اعتراف کیا۔ مئی1999میں دشمن بھارت ایک بڑی جارحانہ کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا ۔حوالدار لالک جان کمپنی ہیڈ کوارٹر میں…

جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم ‘ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کل ہنگامی…

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 9 جولائی(کل بروزمنگل) کو ہنگامی اجلاس طلب کیا…

نیپال میں شدید بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ‘14 افراد ہلاک

منیلا(آن لائن)نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ملک بھر میں 14 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ آفات سے نمٹنے والی ٹیمیں 9 لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ ساتھ بنگلہ…

امریکی ٹریفک پولیس اہلکار نے اڑن طشتری روک دی،پھر”سیلفی“بنوائی اور چھوڑ دیا

اوکلاہوما(آن لائن) امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک ہائی وے پر معمول کے گشت کے دوران ٹریفک پولیس اہلکار ٹروپر ریان نے ایک عجیب و غریب گاڑی کو دیکھا جس نے بعد ازاں سب کو حیران کر دیا۔ٹروپر نے ایک گاڑی کو روکا جس کا ڈیزائن ُاُڑن طشتری کی شکل کا…

بھارت کو شکست،ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈزمیں پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ایجسٹن (آن لائن)ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے 8ویں میچ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 68 رنز سے شکست پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔گزشتہ روز ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے معرکے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان لیجنڈز کی ٹیم…

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر ناز نخرے دکھانے لگا

کراچی(آن لائن) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر ناز نخرے دکھانے لگا،اور بھارت نے ٹیم کے پاکستان آنے کا معاملہ رواں ماہ آئی سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ میں اٹھانے کیلئے پرتولنا شروع کر دیئے ہیں ۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی…

35 سال ایک میجیور عُمر ہے، اس عُمر میں شادی کا فیصلہ بہترین ہوتا،صنم سعید

کراچی(آن لائن) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے زائد عُمر میں شادی کرنے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران صنم سعید نے 35 سال کی عُمر میں شادی کرنے کے اپنے فیصلے کے بارے میں کُھل کر…

اب کسی نے میری فیملی پر تنقید کی یاکوئی بات کی تو برداشت نہیں کروں گا‘شتروگھن سنہاکی وارننگ

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے اُن کی فیملی کے اندرونی معاملات کو میڈیا پر لانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر اب کسی نے میری فیملی پر تنقید کی یا میری فیملی کے بارے میں کوئی بات…

اکشے کمار نے پنجابی گلوکارہ کو25لاکھ امداد دے کر دل جیت لئے

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ کی 25 لاکھ روپے کی مالی مدد کرکے سب کے دل جیت لئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پنجابی لوک گلوکار گرمیت باوا کی بیٹی و گلوکارہ گلوری باوا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق…