فخر زمان انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔ پاکستانی بیٹر ویسٹ انڈیز کے…