تحریک انصاف کا رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار پر شیر افضل کے بیان پر تعلقی کا اعلان
اسلام آبا د(آن لائن)شیر افضل مروت کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار کے حوالے سے بیان پر تحریک انصاف نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ،ترجمان تحریک انصاف شیرافضل مروت نجی ٹی وی کے پروگرام میں پیش کردہ خیالات کو حقائق سے یکسر منافی قرار…