اسامہ میر نے پی ایس ایل کی تاریخ میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا
لاہور(آن لائن)اسامہ میر پی ایس ایل کی 9 سالہ تاریخ میں ایک اننگ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے اسپن باولر بن گئے، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے ٹاکرے میں پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی اسپنر ایک اننگ میں 5 سے زائد…