انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن) سربراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بیان میں کہا کہ ہم ان انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں…