سکھ رہنماہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں بڑی پیش،سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

نئی دہلی (آن لائن)سکھ رہنماہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے ،ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی ”سی سی ٹی وی فوٹیج“ منظرِ عام پر آگئی ،ویڈیو میں دو نوجوانوں کو ہردیپ سنگھ نجر پر گولیاں چلانے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے،…

بھارت میں عام انتخابات سے قبل مودی سرکار کا مسلمان دشمنی پر مبنی قانون نافذ

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں عام انتخابات سے قبل مودی سرکار کا مسلمان دشمنی پر مبنی قانون نافذ، انتہاپسند بی جے پی اپنی مسلمان دشمن روش کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کے حقوق پر حملہ آورہو گئی، انتہا پسند بی جے…

فلموں میں آئٹم سانگز نہیں ہونے چاہئیں،درفشاں

لاہور(آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے فلموں میں آئٹم سانگز کی مخالفت کر دی۔حال میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ درفشاں سلیم نے زندگی اور کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔انٹرویو کے دوران انہوں…

میری عادت ہے کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھتی ہوں، اقرا عزیز

کراچی(آن لائن) پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں سینئر اداکار نے ڈرامے کے سین سے قبل بسم اللہ پڑھنے پر ممانعت کی تھی۔اداکارہ نے کچھ ماہ قبل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی تھی جس میں میزبان نے ان سے…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان ہوگیا

لاہور(آن لائن) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ابتدائی تین میچز 18، 20 اور…

محسن نقوی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے آج دبئی روانہ ہونگے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے آج جمعرات کو دبئی جائینگے۔ محسن نقوی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیساتھ ساتھ سائیڈ لائن پر دیگر بورڈز حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ائئی سی سی کے اجلاس…

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں نیویارک سپرسٹار کی مسلسل تیسری فتح

پالے کیلے(آن لائن) پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی (ایل سی ٹی) میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا دومیچ یکطرفہ رہے۔ پہلے میچ میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے پنجاب رائلز جبکہ دوسرے میچ میں راجستھان کنگز نے کولمبو…

غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر اسرائیلی حملہ،9فلسطینی شہید

غزہ(آن لائن)رمضان المبارک میں اسرائیلی حملے نہ رک سکے ، غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر حملے میں 9فلسطینی شہید ہو گئے۔غزہ سٹی کے جنوب میں امدادی ٹرکوں کے منتظر فلسطینی شہریوں پر صہیونی فوج نے حملہ کیا۔یہ اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ چند دن…

نومئی مقدمات: عمران خان اور شریک ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم نہ ہوسکیں

راولپنڈی(آن لائن)نو مئی مقدمات کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شریک ملزمان میں آج بھی چالان کی نقول تقسیم نہ ہوسکیں۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگری عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف 9 مئی مقدمات کی…

لاہو ر ہائیکورٹ نے حامد رضا کی مخصوص نشستوں پر حکمِ امتناع کی استدعا مستردکر دی

لاہور(آن لائن)لاہو ر ہائیکورٹ نے سربراہ سنی اتحادکونسل حامد رضا کی مخصوص نشستوں پر حکمِ امتناع کی استدعا مستردکر دی،جسٹس چوہدری محمد اقبال نے صاحبزادہ حامد رضا کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست گزار…