پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،ہم نے غیر ملکی مبصرین اور دولت مشترکہ مبصرین کا خیر مقدم کیا ہے،ہم اپنی آئینی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتے ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیاسی رہنماوں کو نشانہ…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کپتان کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی روہت شرما ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی کپتانی کریں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کر لیا۔بھارتی کھلاڑی روہت شرما سے متعلق یہ اعلان بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کی جانب سے کیا گیا تھا، جس میں…

نو مئی سانحہ :بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں19 فروری تک توسیع

لاہور(آن لائن)لاہورکی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نو مئی جلاو گھیراو کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی ، انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 19 فروری تک توسیع کر دی ۔تفصیلات کیمطابق انسداد…

نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

مظفر آباد(آن لائن)آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے سابق وزیر امور کشمیر و نامزد وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔تفصیلات کے مطابق علی امین خان گنڈا پور پر آزادکشمیر کے جنرل الیکشن2021 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی…

وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟ بابر اعوان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ امیر مقام والے حلقے میں مینڈیٹ چوری کا کیس لڑ…

پی ٹی آئی کے اشتہاری رہنماوں کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے اشتہاری رہنماوں کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اشتہاری ملزمان کی منقولہ اور غیرمنقولہ جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دیا گیا…

پیپلز پارٹی کا کابینہ میں نہ بیٹھنا خطرہ، کبھی بھی حکومت گراسکے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کابینہ میں نہ بیٹھنا خطرہ ہے، کبھی بھی حکومت گرا سکے گی، بلاول بھٹو شہبازشریف اور پی ڈی ایم حکومت کو بھی ٹارگٹ کرتے رہے، اس خطرے…

پری الیکشن پول نے کیا کہا اور الیکشن کے نتائج کیا ہیں؟

اسلام آباد (آن لائن)رپورٹ میں درج ذیل کلیدی دعوے کیے گئے جو 8 فروری 2024 کو درست ثابت ہوئے۔پنجاب: پنجاب میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے درمیان سخت مقابلہ تھا، سیمپل سروے کے 34% اور 32% جواب دہندگان نے کہا کہ وہ دونوں جماعتوں کو ووٹ دیں…

مجلس وحدت المسلمین کو ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کے گھوڑے کی تلاش

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف نے پنجاب اور وفاق میں مجلس وحدت المسلمین سے اتحاد کر لیا ہے راجہ ناصر عباس کی جماعت مجلس وحدت المسلمین کو عوام نے بری طرح الیکشن میں مسترد کر دیا تھا اور یہ لوگ اپنی ساکھ بچانے کے لیئے پی ٹی آئی کے گھوڑے…

نواز شریف کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام آباد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس انتخابات میں دھاندلی کے ریکارڈ بنے، انتخابی عمل یرغمال بنا رہا، الیکشن کو شفاف قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے بیان کو مسترد کرتے ہیں، اب فیصلے ایوان میں…