عرفان صدیقی نے 2 اور 3 سال کے وزیراعظم کے فارمولے کی تردید کردی
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان 2 اور 3 سال کے وزیراعظم کے فارمولے پر مذاکرات کی تردید کردی
۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے بڑی حد تک معاملات طے پاچکے…