شوبز کی دنیا میں محنت اور لگن سے منزل تک پہنچنامیرا جنون ہے : عائزہ خان

لاہور (آن لائن) فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ کامیابی کے حصول کیلئے مشکلات سے لڑنا پڑتا ہے اس لئے کبھی مشکلات سے گھبرائی نہیں۔ ایک انٹرویو میں عائزہ خان نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں محنت اور لگن سے منزل تک پہنچنامیرا…

انتخابات2024:الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی وصولی میں 2 روز کی توسیع کردی

راولپنڈی (آن لائن) الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے لئے جاری شیڈول کے پہلے مرحلے میں کاغذات نامزدگی کے اجرا و وصولی میں 2 روز کی توسیع کے ساتھ گزشتہ 3 روز کے دوران مسلم لیگ ن کے سجاد خان، حنیف عباسی، دانیال چوہدری سابق وزیر…

نیب بدعنوانی کے مسلسل خطرے کو روکنے کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہا ہے

اسلام آباد ( آن لائن ) نیب بدعنوانی کے مسلسل خطرے کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہا ہے، نیب (سکھر) نے سال 2023 کے دوران مجسٹریٹس کی نگرانی میں محکمہ خوراک کی خریداری اور ذخیرہ کرنے کی سہولیات پر چھاپے مارے۔ ترجمان نیب کے مطابق…

جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 5 بج کر 32 منٹ پر جڑواں شہروں کے علاوہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بھی…

سائفر کیس میں ضمانت، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی نا ممکن

اسلام آباد (آن لائن) سائفر کیس میں ضمانت منظوری کے باوجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی ممکن نہیں ہوسکے گی۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیرِ اعظم کے خلاف پاکستان کی مختلف عدالتوں میں درجنوں کیسز زیرِ سماعت ہیں۔ نیب نے مزید دو ریفرنسز میں…

سپریم کورٹ کی لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کی شکایت پر الیکشن کمیشن اور حکومت کو فوری ازالے…

اسلام آباد (ان لائن)سپریم کورٹ نے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق تحریک انصاف کی شکایت پر الیکشن کمیشن اور حکومت کو فوری ازالے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوے قرار دیا کہ بظاہر تحریک انصاف کا لیول پلئنگ فیلڈ نہ ملنے کا الزام درست…

سائفر کیس: بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد( آن لائن)سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بڑا ریلیف مل گیا۔ عدالت نے دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کرلی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی پر جرم ثابت نہیں…

الیکشن کمیشن پر بھرپور اعتماد ، عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، مرتضٰی سولنگی

اسلام آباد( آن لائن ) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے ،الیکشن کمیشن پر بھرپور اعتماد ہے،میں سیاسی جماعتوں کے اندرونی مسائل پر تبصرہ نہیں کر سکتا، میڈیا چینلز شروعات میں پیمرا کو…

پاکستان کی خوراک کی برآمدات میں بڑا اضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کی خوراک کی برآمدات میں بڑا اضافہ سامنے آگیا،رواں مالی سال جولائی تا نومبر پاکستان نے 759 ارب 54 کروڑ روپے سے زیادہ کی خوراک کی اشیاء برآمد کیں ۔دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 428 ارب 77 کروڑ…

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں 1 ڈالر 41 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو تک کا اضافہ کردیا ، نوٹیفیکشن…

اسلام آباد ( آن لائن ) آر ایل این جی مہنگی، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے نو ٹی فیکیشن جاری کردیا۔ جاری نو ٹی فیکیشن کے مطابق آر ایل این جی کی قیمت میں 1 ڈالر 41 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو تک کا اضافہ ، سوئی نادرن گیس کمپنی کے…