سنی دیول میگا فلم رامائن میں ہنومان دیوتا کا کردار نبھائیں گے

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اسٹار سنی دیول نتیش تیواڑی کی میگا فلم رامائن میں ہندو دیوتا ہنومان کا کردار ادا کریں گے۔ سنی دیول کی پروجیکٹ میں شمولیت کے حوالے سے خبریں کافی عرصے سے گرم تھیں اور اب اداکار نے خود اس کو کنفرم کردیا ہے۔بالی وڈ کی…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدکی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی(آن لائن) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔منگل کے روز آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ فاضل جج نے…

سپریم کورٹ :اٹارنی جنرل نے صحافیوں کو نوٹسزکی کارروائی موخر کرنے کیلئے عدالت کو یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز پر کارروائی موخر کرنے کے لیے اٹارنی جنرل نے عدالت کویقین دہانی کرادی ہے جبکہ عدالت نے اس یقین دہانی پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت مارچ کے…

آسٹریلین اوپن میں شکست کے بعد نوواک جوکووچ کے ٹینس سے بریک لینے کا امکان

میلبورن(آن لائن) سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن 2024 کے سیمی فائنل میں اطالوی ٹینس کھلاڑی جنیک سنر کے ہاتھوں مایوس کن شکست کے بعد ٹینس سے وقفہ لینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ جوکووچ نے سیمی فائنل میں شکست کے بعد سربیا کے میڈیا…

زندگی میں جو کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور کریں، دوسروں کی پرواہ نہیں کریں، شعیب ملک

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ آپ زندگی میں جو کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور کریں ، دوسرے کیا کہہ رہے ہیں، اس کی فکر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ لوگ تو کہیں گے ہی ان کا یہ ہی کام ہے۔حال ہی میں پاکستانی اداکارہ…

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منورفاروقی نے رئیلیٹی شوبگ باس 17 جیت لیا

ممبئی (آن لائن)نوجوان نسل میں مقبول بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے رئیلیٹی شو بگ باس 17 کا ٹائٹل جیت لیا ہے جبکہ ابھیشیک کمار رنر اپ قرار پائے۔بگ باس 17 کا ٹائٹل جیتنے پر منور فاروقی کو 50 لاکھ روپے، ایک کار اور بگ باس ٹرافی…

پاکستانی اداکار علی افضل نے اچانک شوبز انڈسٹری کو چھوڑ دیا

کراچی(آن لائن)پاکستانی اداکار علی افضل خان کا کہنا ہے کہ ان کے شوبز سے کنارہ کشی اور دینی ماحول فراہم کرنے میں معروف نعت خواں جنید جمشید نے اہم کردار ادا کیا۔ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران علی افضل خان نے شو بز سے کنارہ کشی…

دہشت گردی مشترکہ خطر ہ، باہمی تعاون، بہتر رابطے اور انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کے ذریعے اس سے…

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کو مشترکہ خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے باہمی تعاون، بہتر رابطے اور انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کے ذریعے نمٹنے کی ضرورت ہے ،دونوں ممالک نے آپس میں قریبی رابطے میں ر ہنے اور کسی کو بھی…

دال میں کچھ کالا ہے ،8 ماہ بعد چیف جسٹس بننے والا چلا گیا ہے، نواز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سرخرو ہوا ، بے قصور ثابت ہوا اور سزا دینے والے چلے گئے ، وہ جج بھی چلا گیا جس نے آٹھ ماہ بعد چیف جسٹس بننا تھا ، اس زمانے کو واپس لانا ہے جس زمانے میں روٹی 5 روپے تھی،…

نگران وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن )نگران وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ایران کے اعلیٰ حکام موجود تھے،ایرانی وزیر خارجہ, نگران وزیر خارجہ…