تنہائی کے وقت نصرت فتح علی اور نور جہاں کے گانے سنتی ہوں فلمسٹار میرا
لاہور (آن لائن) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ شوبز میں میری پیروڈی کی جاتی ہے اور میری وجہ سے ہی کئی اداکاروں نے شہرت حاصل کی۔
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے کئی سالوں کی محنت سے فلم انڈسٹری کی دنیا…