دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم کے گانے سوہنی لگدی میں ہانیہ عامر کے جلووں کے چرچے
کراچی (آن لائن) پنجابی بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی جلد ریلیز ہونے والی فلم سردار جی 3 کا گانا سوہنی لگدی جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جلوے بکھیرتی دکھائی دے رہی ہیں۔اس گانے کی آفیشل ویڈیو دلجیت دوسانجھ…