ایف بی آر کا ریٹیلرز سے ٹیکس لینے کیلئے اسکیم لانے کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بیورو آف ریونیونے الیکشن سے قبل تاجروں کیلئے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے تاجروں کی رجسٹریشن کیلئے تاجردوست موبائل ایپ تیارکرلی ہے جس کے تحت ٹیکس نیٹ سے باہر تاجروں…