فلم کچھ کچھ ہوتا ہے ،میں کاجل اور کرن کا جھگڑا کیوں ہوا؟کاجل نے پردہ فاش کردیا

ممبئی(آن لائن) بھارت کی مقبول ترین اداکارہ کاجول نے اپنی بلاک بسٹر فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کی یادیں تازہ کرتے ہوئے ایک ایسے واقعے کا تذکرہ کردیا جس سے بہت کم لوگ واقف تھے۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول اور ممتاز ڈائریکٹر کرن جوہر کے درمیان…

رنبیر کپور نے نئی فلم کیلئے گوشت کھانا اور شراب پینا چھوڑ دی

ممبئی(آن لائن) اینیمل فلم کی چھپر پھاڑ کامیابی کے بعد رنبیر کپور ایک اور نئی دھماکا فلم کے ساتھ اپنے مداحوں کا جوش بڑھانے بڑی اسکرین پر جلوہ نما ہوں گے۔رنبیر کپور بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے کامیاب ہیرو اور ایک باکمال اداکار کے طور پر خود کو…

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جان کو خطرہ ہے، فوزیہ صدیقی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کی جان خطرے میں ہے۔امریکا سے کراچی پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے،انہیں تشدد کا…

پابندی کے باجودسرکاری ملازمین کے ٹرانسفر، الیکشن کمیشن و پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے پابندی کے باوجود سرکاری ملازمین کے ٹرانسفر کی درخواست میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود سرکاری ملازمین کے ٹرانسفر کے خلاف درخواست پر…

لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات بیورو کریسی سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

لاہور(آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے عام انتخابات بیورو کریسی سے کروانے کا الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا اور پنجاب میں…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

نیویارک(آن لائن) امریکا میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ معاملہ، آئی پی پی نے پارٹی رہنماوٴں کے حلقوں کی فہرست ن لیگ کے حوا لے کر دی

لاہور( آن لائن ) آئی پی پی نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے پارٹی رہنماوٴں کے حلقوں کی فہرست ن لیگ کے حوالیکر دی ۔مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی ی پی) کی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کی رہائش گاہ پر ہوا، ن لیگ کی…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد ،فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد( آن لائن) اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکم امتناع کی درخواست پر 20 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جیل ٹرائل کے لیے…

جھوٹے و بے بنیاد مقدمات میں بری ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے سرخرو کیا ،نوازشریف

اسلام آباد :مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں بری ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے سرخرو کیا ،سچی خوشی تب ملے گی جب عوام خوشحال ہونگی ،نواز شریف جو کہتا ہے اللہ پر پختہ ایمان رکھ کر…

احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کر دی

اسلا م آباد(آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توشہ خانہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کردی گئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنا…