ایف بی آر کا ریٹیلرز سے ٹیکس لینے کیلئے اسکیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بیورو آف ریونیونے الیکشن سے قبل تاجروں کیلئے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے تاجروں کی رجسٹریشن کیلئے تاجردوست موبائل ایپ تیارکرلی ہے جس کے تحت ٹیکس نیٹ سے باہر تاجروں…

آئی ایم ایف کی بجٹ خساروں کو کم کرنے کے لیئے نئی تجویز

اسلام آبا د(آن لائن)آئی ایم ایف نے بجٹ خساروں کو کم کرنے کے لیئے نئی تجویز دے دی،وفاقی اور صوبائی محکمانہ کمیٹیوں نے بجٹ مانیٹرنگ بہتر کرنے کا پلان طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ای سی سی کے ذریعے محکموں کو اضافی گرانٹ دینے پر…

چیف الیکشن کمشنر کے نام سے وٹس ایپ کالز اور پیغامات جعلی ہیں، عوام ہوشیار رہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی وٹس ایپ کالزاور پیغامات جاری کئے جارہے ہیں ،ایسے پیغامات سے عوام کسی دھوکہ میں نہ آئیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں عوام سے گزارش…

توشہ خانہ ریفرنس اور 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں ضمانت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستوں…

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ریفرنس اور 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفت امتیاز…

لاہور ہائی کورٹ کافیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے بھکر کے حلقہ این اے 91 سے آزاد امیدوار ثنا اللہ مستی خیل کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ بحال کردیاہے اورانھیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔عدالت نے قرار…

3 بڑی سیاسی جماعتیں ناکام ،ان کے پاس ملکی مسائل کا کوئی حل نہیں : شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی ک نے ملک کی 3 بڑی سیاسی پارٹیوں کو نا کام قرار دیتے ہوے کہا ہے ان جماعتوں کے پاس عوام کے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے، الیکشن مقدس عمل ہے اس کو متنازع بنانے سے ملک کو نقصان ہو گا۔ نئی جماعت…

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں سینکڑوں بھرتیوں وترقیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران دور حکومت میں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں کی گئی نئی بھرتیوں اور ترقیوں کے معاملے پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی سے وضاحت طلب کرلی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 300 سے زائد بھرتیوں اور ترقیوں…

اسلام آبادہائیکورٹ ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال

اسلام آباد(آن لائن) عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے احکامات جاری کیے، عدالت نے حکم امتناع کی درخواست پر…

بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمانوں کے دیگر مقدس مقامات بھی نشانے پر

نئی دہلی(آ ن لائن)بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمانوں کے دیگر مقدس مقامات بھی نشانے پر ، رام مندر کے افتتاح سے بھارتی مسلمانوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں ، مسلمانوں کے کئی قبرستانوں اور وقف کی جائیدادوں پر قبضہ مافیا نے ہندو تسلط…

کہنی کا آپریشن کروانے کے بعد سیف علی گھر واپس آگئے

ممبئی (آن لائن) نامور بھارتی اداکار سیف علی خان اپنی کہنی کا آپریشن کروانے کے بعد گھر واپس آگئے۔ سوشل میڈیا پر شیئر تصویر میں سیف علی خان کو ممبئی میں اپنے گھر کے باہر اہلیہ کرینہ کپور کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔ سیف علی خان کی کہنی پر پٹی…