سردار جی تھری پر پابندی سے پاکستان کا نہیں بھارت کا پیسہ ڈوبے گا، جاوید اختر
ممبئی ( آن لائن) بھارتی لکھاری و نغمہ نگار جاوید اختر نے بھارتی پنجابی فلم سردار جی تھریکی بھارت میں نمائش پر پابندی کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پابندی سے پاکستان کا نہیں بلکہ بھارت کا پیسہ ڈوبے گا۔حال ہی میں این ڈی ٹی وی کے…