بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا، حریم شاہ کا دعوی
لاہور(آن لائن) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا۔
گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7…