عمران خان کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 24اکتوبر تک ملتوی کر دی جبکہ سابق خاتون اول بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 31اکتوبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش نہیں رہے گا:ایرانی وزیرخارجہ امیرعبداللہیان

تہران(آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل امریکی سہارے پر…

ملک کے مختلف حصوں میں بارش،پہاڑی علاقوں میں برفباری ،سردی کی شد ت میں اضافہ

اسلام آباد،لاہور،کراچی،پشاور(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سیموسم ٹھنڈاہوگیا۔تفصیلات کیمطابق علی الصبح لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سیموسم ٹھنڈاہوگیا۔رپورٹ کیمطابق وفاقی دارالحکومت میں بارش…

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(آن لائن) خیبرپختونخوا کے شہر سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔اس سے قبل اتوار کو افغانستان اور بھارت میں بھی زلزلہ آیا تھا، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق آج…

پنجاب میں ڈینگی کا راج برقرار،چوبیس گھنٹوں میں مزید 120نئے کیسز رپورٹ

راولپنڈی(آن لائن) راولپنڈی سمیت گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 120 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 6735 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔علی جان خان سیکرٹری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ رواں سال لاہور میں…

رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ: سپریم کورٹ ملازمین کی تفصیلات فراہمی کی درخواست منظور

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ سپریم کورٹ نے رجسٹرار آفس کو سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 7 دنوں میں معلومات…

نوازشریف اور عمران خان کو الیکشن لڑنے کا موقع دینا چاہیے،اسد عمر

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ میری ذاتی خواہش ہے الیکشن جلد سے جلد ہوں، نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کا موقع دینا چاہیے اور پھر انکا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے…

پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کرنے اور ناکا بندی ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان نے اسرائیل اور فلسطین کی صورت حال پر اپنا موٴقف واضح کیا ہے کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا…

سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان…

لاہور ( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر د یا اور کہا ہے کہ ہم حقیقی معنوں میں پاکستان کو قائد اعظم کا پاکستان بنانے کے لیے جدوجہد میں تھے،حالات کے تسلسل اور…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)نگران حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان۔پٹرول کی قیمت میں40روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔مٹی کا تیل کی قیمت میں22روپے69پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی…