اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو نواز شریف واپس نہیں آسکتے تھے، شہباز شریف
شیخوپورہ(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نے اپنی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو سیاست، جلسے ہوتے اور نہ ہی نواز شریف واپس آسکتے تھے۔
شیخوپورہ میں…