اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو نواز شریف واپس نہیں آسکتے تھے، شہباز شریف

شیخوپورہ(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نے اپنی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو سیاست، جلسے ہوتے اور نہ ہی نواز شریف واپس آسکتے تھے۔ شیخوپورہ میں…

اسرائیلی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی

یروشلم ( آن لائن ) اسرائیل کی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے حزب اللّٰہ کو اسمارٹ قرار دینے کے بیان پر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید بھی کی ہے۔گالیت ڈسٹل کا کہنا ہے کہ سابق امریکی…

اسرائیل غزہ اور لبنان پر بمباری میں سفید فاسفورس استعمال کر رہا ہے ،ہیومن رائٹس واچ

نیویارک ( آن لائن ) ہیومن رائٹس واچ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل غزہ اور لبنان پر بمباری میں سفید فاسفورس استعمال کر رہا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ اور لبنان کی ویڈیوز میں سفید فاسفورس کے گولے پھٹتے دکھائی دے رہے ہیں۔ہیومن…

پاک چین دوستی کی لازوال مثال سی پیک منصوبے کو 10 دس سال مکمل

اسلام آباد (آن لائن )پاک چین دوستی کی لازوال مثال سی پیک منصوبے کو 10 دس سال مکمل ہو گئے، سی پیک کے تحت پاکستان میں بڑے منصوبے جاری ہیں جن میں پشاور کراچی موٹروے ،قراقرم ہائی وے فیز 2 ، لاہور اورنج لائن میٹرو اور دیگر منصوبے شامل ہیں۔…

اسرائیل کا تمام شہریوں کو غزہ چھوڑنے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

یروشلم ( آن لائن ) اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹے کے اندر تمام 10 لاکھ سے زائد شہریوں کو شمالی غزہ چھوڑ کر جنوبی غزہ جانے کا الٹی میٹم دے دیا، جبکہ تل ابیب کے متوقع زمینی حملے سے قبل ٹینک غزہ کی پٹی کے قریب پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی…

صدر مملکت نے ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازدیا

اسلام آباد ( آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نوازدیا۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی ، تقریب میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی…

سابق وزیراعظم نواز شریف کا طیارہ 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور میں لینڈ کریگا

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ائیر پہنچیں گے۔ سابق وزیراعظم کو پاکستان لانے والا ’امید پاکستان‘ طیارہ صبح ساڑھے 8 بجے متحدہ عرب امارات سے روانہ ہوگا جو دوپہر 12 بجے لاہور…

ورلڈ کپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی، سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست

حیدر آباد(آن لائن)ورلڈ کپ میں پاکستان نے تاریخ رقم کردی،سنسی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت تاریخ رقم کردی۔۔پاکستان نے سری لنکا کو ورلڈ کپ میں مسلسل 8ویں…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا فلسطینی صدر محمود عباس سے رابطہ

ریاض ( آن لائن ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن…

تھائی لینڈ نے اسرائیل میں اپنے 18 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

بنکاک ( آن لائن ) تھائی لینڈ حکومت نے اسرائیل میں اپنے 18 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں جاری جھڑپوں میں کم از کم 18 تھائی شہری ہلاک ہوئے ہیں اور فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے متعدد تھائی شہریوں کو یرغمال…