بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا، حریم شاہ کا دعوی

لاہور(آن لائن) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7…

سنی دیول نے بارڈر2 میں کام کیلئے 50 کروڑ میں ڈیل فائنل کرلی

ممبئی(آن لائن) غدر2 کی شاندار کامیابی کے بعد سنی دیول کی انڈسٹری میں مانگ بڑھ گئی ہے اور ان کی فلم نے انڈین باکس آفس پر 525 کروڑ کا بزنس کرکے پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ اداکار کو فلم کی بلاک بسٹر کامیابی…

افغانستان کے مغربی علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے

کابل(آ ن لائن)افغانستان کے صوبہ ہرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگ عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔افغان میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جس کے کچھ دیر بعد ایک اور زلزلہ بھی آیا۔یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے…

امریکی سیکرٹری خارجہ کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

واشنگٹن(آ ن لائن)امریکا کے سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ امریکی اہلکار کے مطابق محمد بن سلمان اور انٹونی بلنکن کی ملاقات ریاض میں سعودی ولی عہد کے محل میں…

کراچی اور اسلام آباد کیائیرپورٹ سے مختلف پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

اسلام آباد(آ ن لائن) کراچی اور اسلام آباد کے ائیرپورٹ سے مختلف ائیرلائنز کی قومی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ جبکہ کئی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔غیرملکی ائیرلائن کی کراچی سے بغداد آنے جانے والی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ عراقی ائیرلائن کی…

امریکا نے اسرائیل فلسطین تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی

واشنگٹن (آ ن لائن) امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے چینی وزیرخارجہ سے رابطہ کرکے اسرائیل فلسطین تنازع کو بڑی جنگ میں تبدیل ہونے سے بچانے کیلئے چین سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ سے رابطے کے دوران چینی وزیر خارجہ نے فوری بین…

اسرائیلی طیاروں کا شامی شہرحلب پرحملہ، ایئرپورٹ کا رن وے دوبارہ تباہ

دمشق(آ ن لائن) اسرائیل نے شام کے شہر حلب پر طیاروں سے حملہ کرکے ہفتے کو تعمیر نو کے بعد کھولا گیا رن وے ایک بار پھر تباہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ جمعرات کو اسرائیلی طیاروں نے رن وے کو تباہ کردیا تھا جس کی مرمت مکمل ہوتے ہی اسے…

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آ ن لائن)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کی ابتدائی تقریب میں شرکت کریں گے، وہ 18 اکتوبر کو کنیکٹیویٹی ان اوپن گلوبل کے موضوع پر فورم…

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد(آن لائن )سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف محفوظ فیصلہآج پیر کو سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آس نے کازلسٹ جاری کردی ،چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل کے بجائے…

پاکستان کی اسرائیل کے معاملے پر پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں،جلیل عباسی جیلانی

اسلام آباد( آن لائن ) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی اسرائیل کے معاملے پر پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں، مشرق وسطیٰ میں فلسطین کے مسئلے کا حل نکالنا انتہائی ناگزیر ہے، اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا…