صدر مملکت کا فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر اظہار تشویش

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ مزید خونریزی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ…

نواز شریف کے 4 ممالک کے دورے کا شیڈول

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیر اعظم نوازشریف کا 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف سعودی عرب سے 14 اکتوبر کو دبئی روانہ ہوں گے،ان کا دبئی سے چین او رقطر جانے کا بھی…

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر ملک کے مسائل حل کریں گے ،خواجہ آصف

سیالکوٹ(آن لائن) سابق وزیر دفاع و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر ملک کے مسائل حل کریں گے ،نواز شریف کا آنا اس بات کی نشاندہی کر تا ہے کہ ملک ایک بار پھر خوشحالی کے دور میں داخل ہونے…

غزہ کی پٹی سے حماس کے جنگجووٴں کی اسرائیلی علاقوں میں زبردست راکٹ باری

غزہ( آن لائن) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے، غزہ کی پٹی سے حماس کے جنگجووٴں کی اسرائیلی علاقوں میں زبردست راکٹ باری،پانچ ہزار سے زائد راکٹ داغ دیئے، 22 اسرائیلی ہلاک 500 زخمی ہو گئے، پیراگلائیڈنگ کے ذریعے حماس کے…

شادی کے وقت نکاح نامے کی تمام شقیں پڑھوں گی، ماورا حسین

کراچی آن لائن)اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ جب وہ شادی کریں گی تو وہ اپنے ساتھی کے ساتھ نکاح نامے کی تمام شقیں بغور پڑھیں گی۔ پوڈکاسٹ کے دوران ماورا حسین نے ڈرامے کے انتخاب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسکرپٹ پر دستخط کرتے ہوئے میں…

بطور مسلمان بالی ووڈ میں تفریق کا سامنا نہیں کرنا پڑا، ہما قریشی

ممبئی( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے کہا ہے کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں کسی تفریق کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ اداکارہ ہما قریشی نے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کو انتہائی محفوظ جگہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ میں لوگوں کو…

ایشین گیمز کرکٹ : بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہراکر کانسی کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد(آن لائن)ایشین گیمز کرکٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو6 وکٹوں سے ہراکر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں کے تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6…

دہشتگرد وں کی بھارتی وزیر اعظم مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانیکی دھمکی

نئی دہلی (آن لائن )بھارتی پولیس کو دہشتگردوں کی جانب سے ایک ای میل موصول ہو ئی ہے جس میں وزیراعظم نریندرا مودی اور احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں 14 اکتوبر کو…

کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاک

اوٹاو( آن لائن) کیینڈا کے صوبے برٹش کولمبیا طیارہ گرنے سے بھارت کے 2 زیر تربیت پائلٹس ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ دو انجن پر مشتمل چھوٹے طیارے میں سوار ایک اور پائلٹ بھی ہلاک ہوا۔ طیارے کے گرنے سے زمین پر…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہوگیا

لاہور(آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہوگیا، ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی غائب ہو گئی، چند ہی دنوں میں چینی کا تمام اسٹاک ختم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے انتہائی مہنگی چینی خریدنے کیلئے اربوں…