عمران خان کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی
لاہور(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 24اکتوبر تک ملتوی کر دی جبکہ سابق خاتون اول بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 31اکتوبر تک توسیع کردی۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…