اینٹی کرپشن کیس،پرویزالہی کیخلاف عدالتی بینچ کی سماعت سے معذرت

لاہور(آن لائن)اینٹی کرپشن مقدمہ سے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ڈسچارج کرنے کو کالعدم قرار دینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے بینچ نیمعذرت کرتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شہرام سرور اور…

جناح ہاوس پر حملے کے مقدمے کا جیل میں ہی ٹرائل کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) جناح ہاوس پر حملے کے مقدمے کا جیل میں ہی ٹرائل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، پنجاب حکومت نے ملزمان کا جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ملزمان کا ٹرائل لاہور کی سینٹرل جیل میں ہوگا، عمران خان،…

چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے،سلوپوائزن دیا جارہا ہے،وکیل لطیف کھوسہ

اسلام آبا د(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے ہمیں ان کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے،اسلام آبا دمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف…

شاہ رخ خان کوجوان اورپٹھان کی کامیابی کے بعد دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈسپر اسٹار شاہ رخ خان کو ان کی لگاتار دو ہٹ فلموں جوان اور پٹھان کی شاندار کامیابی کے بعد دھمکی آمیز پیغامات ملنے لگے جس کے بعد اداکار کو فل پروف سیکیورٹی دی گئی ہے ۔شاہ رخ خان نے رواں سال بالی ووڈ کو دو سپر ہٹ فلمیں…

کرینہ کپور نے فلم سنگھم اگین کی شوٹنگ شروع کردی

حیدر آباد(آن لائن) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے روہت شیٹی کی فلم سنگھم اگین کی شوٹنگ شروع کردی۔ سنگھم اگین کی شوٹنگ کا آغاز پچھلے ماہ ہی ہوا تھا اور اس کے مہورت کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔فلم کے مرکزی کردار اجے دیوگن اور رنویر…

سجل اور وہاج کی ویب سیریز دی پنک شرٹ 27اکتوبر کو پیش کی جائیں گے

کراچی(آن لائن)پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ خوبرو اداکارہ سجل علی اور اداکار وہاج علی کی ویب سیریز دی پنک شرٹ دو عالمی فلمی میلوں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ کاشف نثار کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ویب سیریز کی کہانی ایک ایسے شادی شدہ…

صبا قمر نے فلسطین کے حق میں اپنی آواز اٹھا دی

کراچی(آن لائن) حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے فلسطین کے حق میں اپنی آواز اٹھا دی۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دنیا…

چین کا فلسطین اسرائیل تنازعہ کے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اور اسرائیل کی صورتحال پر ہنگامی مشاورت کی۔ مشاورت کے دوران اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب جانگ جون نے فلسطین-اسرائیل موجودہ صورتحال پر چین کا موقف بیان کیا اور تمام متعلقہ…

سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ ،بھٹی محفوظ،ملزمان فرار

جھنگ(آن لائن ) جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی۔پولیس کے مطابق موڑ منڈی کیقریب موٹر سائیکل سوار 4 افراد سابق وزیر تیمور حیات کی گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تاہم اس دوران سابق وزیر رائے تیمور…

چیئرمین پی ٹی آئی نے فیملی، وکلاء ، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل…

اسلام آبا د(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی نے فیملی، وکلاء ، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائرکر دی وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ،درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 25…