فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے،رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے، نواز شریف کی نااہلی ختم ہو چکی، ان کو جس کیس میں سزا ہوئی وہ کمزور ہے۔
نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا…