شاہین آفریدی کا خوف، روہت شرما نے اسپیشل ٹریننگ شروع کردی

لاہور(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کے لیے پریکٹس شروع کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے نیٹ پر لیفٹ آرم پیسرز کا سامنا کیا، شاہین کے سامنے کی تیاری کیلئے پیسر…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی دورہ پاکستان کی تصدیق، تاریخ بھی بتادی

نئی دہلی(آن لائن)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ ایک بیان میں راجر بنی نے کہا کہ میں اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے کے علاوہ…

علیزے شاہ کی معنی خیز پیغام نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

لاہور(آن لائن) خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے نئی تصویر شیئر کی ہے تاہم ان کے کیپشن نے سوشل صارفین کی تمام تر توجہ مبذول کر لی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے نئی تصویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں انتہائی…

ملائکہ سے بریک اپ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سے تعلقات کی افواہیں

ممبئی (آن لائن)بھارت کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کوشا کپیلا نے ارجن کپور سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش تھیں کہ کوشا کپیلا اور ارجن کپور کایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں، یہ افواہیں اس وقت سامنے آئیں جب…

بالی ووڈ کے وہ 2 ستارے جن کے چاند پر بھی پلاٹ ہیں:شاہ رخ خان اور آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت…

ممبئی (آن لائن)ہم سب جانتے ہیں کہ بالی وڈ کے اے کیٹیگری کے اداکار اپنی ایک فلم کا معاوضہ کروڑوں روپے میں لیتے ہیں اور اسی حساب سے وہ اپنے زندگی بھی پرتعیش انداز میں گزارتے ہیں، مہنگی گاڑیاں ہوں یا پھر مہنگے بنگلے، یہ اداکار ایسے کئی قیمتی…

ایک ارب 17 کروڑ کی چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(آن لائن) ایک ارب 17 کروڑ کی چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر کسٹمز معین افضل نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ پاکستان سے افغانستان کے لیے ایک ارب 17 کروڑ روپے مالیت کی چینی سمگل کی جا رہی تھی، یہ کوشش ناکام…

ہمیں خدشہ ہے بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، خالد مقبول

کراچی ( آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کا وعدہ کیا تھا…

بھارت نے دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑ دیا

قصور ( آن لائن ) بھارت نے دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑ دیا جس سے دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔سیلابی ریلوں کے باعث پاکپتن، قصور، بہاولنگر، بہاولپور، لودھراں اور وہاڑی کی دریائی پٹی پر سیکڑوں دیہات پہلے…

نگراں وزیراعظم سے بلوچستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات

کوئٹہ ( آن لائن ): نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات ہوئی جس میں وزیرِ اعظم کو قبائلی عمائدین کے وفد نے وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نگراں وزیرِ اعظم نے…

تفتیش کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی 9 مئی واقعات سے منحرف ہوگئے

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین ایک بار پھر 9 مئی کے واقعات سے منحرف ہو گئے۔ 9 مئی کو ملک بھر میں ہونے والے جلاوٴ گھیراوٴ کے واقعات پر جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 6 مقدمات میں تفتیش کی۔ذرائع کے مطابق…