Browsing Category
سپورٹس
غیر ملکی کرکٹر کے ہاتھوں بابر اعظم ٹرولنگ کا شکار
لاہور(آن لائن ) قومی کرکٹر اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم غیر ملکی کرکٹر کے ہاتھوں ٹرولنگ کا شکار بن گئے۔بابراعظم کو لاہور قلندرز کے جارح مزاج بیٹر سیم بلنگز نے ٹرول کرنا شروع کردیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن میں لاہور…
Read More...
Read More...
ہاکی ایشیاکپ؛ بھارت نے پاکستان کو ایونٹ سے باہر کرنے کا منصوبہ بنالیا
لاہور( آن لائن )مینز ہاکی ایشیاکپ 2025 سے پاکستان کو باہر کرنے کیلئے بھارت نے تیاریاں مکمل کرلیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مینز ہاکی ایشیاکپ رواں برس اگست اور ستمبر میں بھارت کے شہر راجگیر میں شیڈول ہے، یہ ٹورنامنٹ 2026 ہاکی ورلڈکپ کی…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل میچز پر پابندی کا جواب‘ آئی پی ایل پاکستان میں بند
لاہور(آن لائن)بھارت میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر پابندی کے بعد جوابی اقدام اٹھاتے ہوئے پاکستان نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) پر پابندی عائد کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلگام واقعہ پر بھارت کے اسپورٹس اسٹریمنگ چینل فینکوڈ نے…
Read More...
Read More...
”ایشیاکپ میں پاکستان کو حصہ بنتے نہیں دیکھ سکتا”
نئی دہلی (آن لائن )سابق کپتان سنیل گواسکر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر پہلگام واقعے کے بعد پاکستان دشمنی میں انتہاپسندوں کی زبان بولنے لگے۔اسپورٹس ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد ایشیاکپ 2025…
Read More...
Read More...
کرکٹ میں سیاست نہیں ہونی چاہیے ،محمد رضوان
لاہور( آن لائن ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں سیاست نہیں ہونی چاہیے اور مجھے نہیں پتا پاکستان بھارت کا کیا ہورہا ہے، میں سوشل میڈیا نہیں دیکھتا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
میرا کام کارکردگی دکھانا ہے چاہے ٹی ٹوئنٹی ہو، ون ڈے یا ٹیسٹ‘بابراعظم
لاہور(آن لائن)پاکستان کے بیٹر بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ ٹیم میں اپنی شمولیت سے متعلق لب کشائی کردی۔پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان ٹی 20 ٹیم میں اپنے مستقبل کے بارے میں گفتگو کی، انہیں چیمپئنز ٹرافی 2025 میں مایوس…
Read More...
Read More...
نئی ٹیسٹ رینکنگ، روٹ کی پہلی پوزیشن، ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
دبئی(آن لائن) آئی سی سی نے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ٹیسٹ کی بیٹنگ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار رہی، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بیٹر شامل نہیں، پاکستان کے سعود شکیل 11ویں، محمد رضوان 14ویں اور بابر اعظم…
Read More...
Read More...
بنگلہ دیش کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کی مینز کرکٹ ٹیم کیخلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا، فیصل آباد 17 سال بعد ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کرے گا، بنگلہ دیشی ٹیم 21 مئی کو پاکستان پہنچے…
Read More...
Read More...
والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی ففٹی ففٹی نہیں ہوتیں، ثانیہ مرزا
حیدر آبا د(آن لائن )مایہ ناز ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بچوں کیلئے ماؤں کی قربانیوں سے متعلق گفتگو میں کہا ہے کہ والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی 50-50 نہیں ہوتیں، ماں ہمیشہ زیادہ کرتی ہے، یہ دنیا ماں کیلیے برابر نہیں۔پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی…
Read More...
Read More...
لاہور قلندرز کیخلاف کھیلنے کیلئے پُرجوش ہوں: صاحبزادہ فرحان
لاہور(آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف کھیلنے کے لیے پُرجوش ہوں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ گزشتہ سیزن میں لاہور قلندرز کا حصہ تھا، ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ لاہور…
Read More...
Read More...