Browsing Category
سپورٹس
ایشیا کپ کیلئے تیار، امید ہے اچھے نتائج دیں گے‘ سلمان علی آغا
شارجہ(آن لائن) پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کیلئے تیار ہیں، اُمید ہے اچھے نتائج دیں گے۔شارجہ میں سیریز جیتنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہوم سیریز کے بعد اعتماد تھا…
Read More...
Read More...
جوکووچ نے گرینڈ سلیم کی تاریخ کا 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
واشنگٹن (آن لائن)نوواک جوکووچ نے 53 ویں بار گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرکے 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ان سے قبل سابق امریکی پلیئر کرس ایورٹ نے 1989 میں 52 ویں بار گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں رسائی ممکن بنائی تھی۔دوسری جانب کارلوس…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کا شیڈول مرتب
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلی جانیوالی سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پیروٹیز ٹیم چارسال بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ جنوبی افریقن ٹیم دورے کے دوران ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...
Read More...
پہلا ون ڈے‘ انگلینڈ 131 رنز پر ڈھیر، جنوبی افریقہ کی سات وکٹ سے فتح
لیڈز (آن لائن)جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔انگلینڈ کی جانب سے اوپنر جیمی اسمتھ (54) کے علاوہ کوئی…
Read More...
Read More...
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی
لندن (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔بھارت کے ابھیشک شرما کی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔افغانستان کے ابراہیم زدران کی 12 درجے ترقی ہوئی ہے اور وہ 20ویں…
Read More...
Read More...
افغانستان کا ایشیاء کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان‘راشد خان قیادت کریں گے
کابل (آن لائن)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاء کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔اسکواڈ میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، درویش رسولی، صدیق اللّٰہ اتل، عظمت اللّٰہ عمرزئی، کریم جنت، محمد نبی، گلبدین نائب، شرف…
Read More...
Read More...
ایشیا کپ،سہ فریقی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان،بابراعظم اور محمد رضوان جگہ نہ بنا سکے
لاہور(آن لائن) ایشیا کپ،سہ فریقی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، بدترین کارکردگی کے باوجود محمد حارث وکٹ کیپر برقرار رکھے گئے ہیں، حالیہ سیریز میں وہ بیٹنگ میں مکمل ناکام رہے جبکہ حسب توقع بابراعظم اور محمد رضوان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ نہیں بن…
Read More...
Read More...
دوسرا ٹی ٹوئنٹی‘ جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا، ڈیوالڈ بریوس کی برق رفتار سنچری
ڈارون (آن لائن)دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا، جنوبی افریقہ کے ڈیوالڈ بریوس نے برق رفتار سنچری بنائی۔مہمان ٹیم نے 7 وکٹ پر 218 رنز بنائے، جواب میں آسٹریلوی ٹیم 165 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی، سیریز کا…
Read More...
Read More...
ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد سنبھل نہ سکے،محمد رضوان کا اعتراف
جمیکا(آن لائن)پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابتدائی چالیس اوورز تک میچ ان کے ہاتھوں میں تھا، لیکن پھر ویسٹ انڈین بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شائی ہوپ نے عمدہ اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد…
Read More...
Read More...
ٹی 20 فارمیٹ میں لگاتار 9 فتوحات‘آسٹریلیا نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
ڈارون(آن لائن)آسٹریلیا نے ٹی 20 فارمیٹ میں لگاتار 9 فتوحات حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے پہلے کھیل کر مقررہ 20 اوورز میں تمام وکٹیں…
Read More...
Read More...