Browsing Category

سپورٹس

برمنگھم میں ڈنر، دبئی میں ناشتہ، لاہور میں وننگ شاٹ، سکندر رضا

لاہور(آن لائن) برمنگھم میں ڈنر، دبئی میں ناشتہ، لاہور میں وننگ شاٹ لگایا، شاندار کمٹمنٹ پر کرکٹ فینز کی جانب سے آل روانڈر سکندر رضا کی ستائش۔ سکندر فائنل میچ سے کچھ دیر پہلے لاہور پہنچے تھے، ان کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم تھا ٹیم کو میری…
Read More...

شاہین آفریدی کا تین تین ٹرافیز کیساتھ مداحوں کو گڈ مارننگ

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ 10 کی فاتح فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میں تیسری بار جیت کے بعد سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ شیئر کردی۔ یاد رہے کہ گزشتہ شب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز…
Read More...

پی ایس ایل 10فائنل:گلوکار ابرارالحق نے پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے

لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے فائنل میں معروف گلوکار ابرارالحق نے پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔پی ایس ایل 10 کی فائنل تقریب کو پاک بحریہ کے نام کیا گیا ہے، جس میں سمندری حدود کے محافظوں کو بھرپور خراج…
Read More...

نسیم شاہ کی بیٹرز سے پٹائی؛ فٹنس پر سوال اٹھنے لگا

لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن میں بیٹرز کے ہاتھوں مسلسل پٹائی اور ناقص بالنگ نے نسیم شاہ کی فٹنس پر سوالیہ نشان اٹھادیا۔نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سوال اٹھایا…
Read More...

فائنل تک رسائی کا موقع اب بھی موجود ہے،سلمان علی آغا

لاہور(آن لائن) اسلام آباد یونائیٹڈ کے سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم ابھی بھی فائنل کی دوڑ میں شامل ہے اور ایلیمینیٹر میں فتح حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔کوالیفائر 1 میں سامنا کرنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کے مڈل آڈر بیٹر سلمان علی آغا…
Read More...

بھارت بزدل نکلا، کرکٹ میدان پر حملہ کیا، رمیز راجہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے بزدلانہ کارووا?ی کرتے ہوے کرکٹ کے میدان پر حملہ کیا، ہر مشکل کے بعد ہیرو بننے کا موقع پاکستان نے کرکیدکھایا، کرکٹ دنیا میں پاکستان کی پہچان ہے، تمام اسٹیک…
Read More...

بابراعظم نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی

راولپنڈی(آن لائن )پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم نے نئی تاریخ رقم کردی، وہ پی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پلیئر بن گئے۔ بابراعظم نے گزشتہ روز لاہور قلندرز کے خلاف اپنے پی ایس ایل کیریئر کا 100 واں میچ کھیلا، اس موقع پر انہیں…
Read More...

راولپنڈی سے پی ایس ایل دوبارہ شروع کر کے ثابت کیا ہم بزدل نہیں، شعیب اختر

راولپنڈی(آن لائن )سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر حملے کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز وہیں سے دوبارہ شروع کرنا ایک مضبوط پیغام تھا کہ ''ہم بزدل نہیں…
Read More...

رضوان کے ”وِن اور لَرن” سے متعلق بیان پر بابراعظم بھی بول اُٹھے

پشاور (آن لائن)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم موجودہ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے دفاع میں آگئے۔پشاور زلمی کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے وِن اور لرن سے متعلق دیے گئے بیان پر…
Read More...

رونالڈو نے اس سال 27.5 کروڑ ڈالر (تقریباً 77 ارب پاکستانی روپے) کمائے

لزبن (آن لائن)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹانو رونالڈو کو ایک مرتبہ پھر دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے اتھلیٹ بن گئے۔فوربز میگزین نے 2025 کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے، جس کے مطابق سعودی کلب النصر کے اسٹار…
Read More...