Browsing Category

سپورٹس

ویسٹ انڈیز کرکٹ زوال کا شکار، آسٹریلوی صحافی نے بھارتی بورڈ کو ذمہ دار ٹھہرادیا

سڈنی (آن لائن)ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بڑے کنٹریکٹ اور پرفارمنس صفر ہونے پر آسٹریلوی صحافی نے بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔آسٹریلوی صحافی میلکم کون نے ویسٹ انڈیز کرکٹ…
Read More...

شاداب خان کی ایشیاکپ 2025ء میں شرکت مشکوک

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی ایشیا کپ 2025ء میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔شاداب خان کے دائیں کندھے کی برطانیہ میں رواں ماہ کے آغاز پر سرجری ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی حالیہ ٹی 20 سیریز اور دورہ…
Read More...

میامی پہنچنے پر غیرمعمولی انداز میں استقبال پر بڑی خوشی ہوئی‘ حارث رؤف

میامی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میامی پہنچنے پر غیرمعمولی انداز میں استقبال پر بڑی خوشی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ میامی پہنچنے پر ہمیں بہت پروٹوکول ملا،…
Read More...

ایشیاکپ 2025ءُ بھارتی صحافی وکرانت گپتا کی بی سی سی آئی پر کڑی تنقید

نئی دہلی (آن لائن)ایشیا کپ 2025ء کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں انعقاد کے اعلان کے بعد سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن…
Read More...

ہوم گراؤنڈ پرپھر ناکام، ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹی20 میں بھی شکست

جمیکا(آن لائن)ہوم گراؤنڈ پر مسلسل ناکامی پر ویسٹ انڈیز کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی، مہمان ٹیم آسٹریلیا نے کالی آندھی کو مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی۔آسٹریلیا نے 173 رنز کا ہدف محض 15.2 اوورز میں حاصل کرکے پانچ میچز کی سیریز…
Read More...

ایشیا کپ کی منسوخی کا خدشہ، پی سی بی کو تقریباً 8.8 ارب روپے کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑسکتا ہے

لاہور(آن لائن)کرکٹ کے سیاسی کھیل نے ایشیا کپ ٹورنامنٹ کو غیر یقینی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 8.8 ارب روپے سے زائد کے مالی نقصان کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مستقبل کا فیصلہ…
Read More...

بنگلہ دیش کی پاکستان کو پہلے ٹی 20 میں 7 وکٹوں سے شکست،قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو…

ڈٌھاکہ(آن لائن)پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا گیا، بنگلا دیش کے خلاف…
Read More...

آسٹریلیا سے عبرتناک شکست کے بعد کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اہم اجلاس بلالیا

جمیکا (آن لائن)آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اہم اجلاس بلالیا۔ ہوم سیریز میں ٹیم کی کارکردگی کے جائزے کے لیے اجلاس میں سابق کرکٹرز بھی ہوں گے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے سابق کپتانوں کلائیو لائیڈ، ویو رچرڈز اور برائن…
Read More...

کراچی، پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکا روانہ

کراچی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا دستہ بھی کراچی سے ڈھاکا کے لیے براستہ دبئی روانہ ہوگیا۔دوسرے گروپ میں محمد حارث، عباس آفریدی، صاحبزادہ فرحان، حسن نواز، سفیان مقیم، حسین طلعت، احمد دانیال، سلمان مرزا اور سپورٹ اسٹاف شامل ہے۔اس سے…
Read More...

سری لنکا نے بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

پالی کیلے (آن لائن)سری لنکا نے بنگلادیش کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 99 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔پالی کیلے میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 99 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔سری…
Read More...