ورلڈ ٹی ٹونٹی کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آن لائن)ورلڈ ٹی ٹونٹی کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، ٹرافی اور آئی سی سی کے وفد کا پی سی بی حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبال کیا ،ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹرافی کی رونمائی آج شام 5بجیشکرپڑیاں کے مقام پر ہوگی ،پی سی بی حکام کے مطابق بیٹ رپورٹرز اور کیمرہ مین ٹرافی کی کوریج کرسکیں گے

Comments are closed.