کراچی(آن لائن) قومی کرکٹرشاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے۔تفصیلات کے مطابق کے شاہین آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے۔واضح رہے کہ شاہین آفریدی کی شادی شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے گزشتہ برس ہوئی تھی
Comments are closed.