لاہور(آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری،سابق کھلاڑی کو ایک مرتبہ پھر کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ہ ا س سے قبل سلیکشن کمیٹی کے سابق رکن اور سینئر ٹیم مینجررہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی کے سپروائزر جبکہ چیمپئنز کپ میں مینٹورز کے بھی سربراہ ہونگے۔ دوسری طرف پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرنیوالے محمدیوسف کے بیٹنگ کوچ این سی اے کا استعفی ٰقبول کرنے یا نہ کرنے بارے تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا۔
Comments are closed.