پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ سپریم نہیں ہے، آئین سپریم ہے ۔آئین میں الیکشن 90روز میں ہونے کا کہا گیا ہے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ سپریم نہیں ہے، آئین سپریم ہے ۔آئین میں الیکشن 90روز میں ہونے کا کہا گیا ہے ۔
محسن نقوی کی ہر بات غیر آئینی ہے آئین کی خلاف!-->!-->!-->…