معین خان بڑے بھائی ندیم خان کو پی سی بی سے فارغ کرنے پر برہم
لاہور :سابق کپتان معین خان اپنے بڑے بھائی ندیم خان کو کرکٹ بورڈ سیفارغ کرنے کے فیصلے پر پھٹ پڑے۔معین خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے کرکٹ بورڈ کے معاملات دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کچھ افراد من مانیاں کرکے کرکٹ!-->…