بڑی بجٹ فلموں نے سب سے زیادہ انڈسٹری کا نام خراب کیا، نواز الدین صدیقی
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے اسٹار نوازالدین صدیقی نے بڑی بجٹ کی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اداکار نواز الدین صدیقی نے بھارتی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ فلم انڈسٹری کا نام سب سے زیادہ بڑی بجٹ کی فلموں نے خراب کر رکھا ہے۔
!-->!-->…