بھارتی حکومت کینیڈا میں خالصتان تحریک کے سرکردہ افراد کیلئے بڑا خطرہ بن گئی، رپورٹ
اوٹاوہ (آن لائن) کینیڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہیکہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد انہی کے ایک ساتھی سکھ رہنما کو قانون نافذ کرنیوالے اہلکاروں نے خبردار کیا تھا کہ اس کی جان کو بھی خطرہ ہے۔
میڈ یا رپورٹ کے مطابق خبردار کرنا فرض ہے کے عنوان سے…