پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں، مصباح اور آفریدی کی بھی شاندار بیٹنگ

فلوریڈ(آن لائن)سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں اور پھر شاہد آفریدی اور مصباح الحق کی شاندار بلے بازی کے سبب نیو یارک واریئرز نے اٹلانٹا رائیڈرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ سہیل خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔اٹلانٹا رائیڈرز کے…

محمد حفیظ کی شاندار بیٹنگ سے چارجرز فتح سے ہمکنار

فلوریڈا (آن لائن) ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں نیو جرسی ٹرائیٹن کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ چارجرز نے ٹرائیٹن کو 9 وکٹوں کے نقصان پر 57 رنز تک محدود کر دیا اور صرف 4 اوورز میں ہدف کا تعاقب کرلیا، محمد حفیظ نے چارجرز کی جانب…

صحافی اور جج ہمیشہ سچ کی تلاش میں رہتے ہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد( آن لائن ) سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے ،رائے سے اختلاف کیا جا سکتا ہے سچ سے کوئی اختلاف نہیں کر سکتا،فیصلہ آنے پر کوئی بھی فریق کہ سکتا ہے کہ فیصلہ ٹھیک نہیں…

چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا.سپریم کورٹ میں درخواست آرٹیکل 186 اے کے تحت دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست میں استدعا کی…

نگران حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیا ن مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے

اسلام آباد(آن لائن)نگران حکومت اور آئی ایم ایف حکام کے درمیا ن مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کے ساتھ پہلی با رابطہ مذاکرات کو محور گردشی قرضہ ہوگا، گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کے پلان پر مذاکرات ہوں گے، اس…

اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنے نام پر ہونے والے فراڈ سے متعلق خبردار کردیا

نئی دہلی(آن لائن)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنے نام پر ہونے والے فراڈ سے متعلق خبردار کردیا۔ اداکارہ کے مطابق جعلساز لوگوں کو ایپ اسٹورسے مختلف چیزیں خریدنے پرآمادہ کرنے کے لیے ان کا نام استعمال کر رہے ہیں۔بالی ووڈ انڈسٹری…

عادل نے میری غیر اخلاقی ویڈیوز 47 لاکھ میں دبئی میں فروخت کیں، راکھی ساونت کا الزام

ممبئی(آن لائن)بھارت کی نامور ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ عادل درانی نے ان کی غیر اخلاقی ویڈیوز لاکھوں میں دبئی میں فروخت کیں۔حال ہی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران راکھی نے عادل پر سنگین نوعیت کے الزامات…

بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اتر گیا

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اتر گیا۔ بھارت چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن گیا۔ بھارت چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ امریکا ، روس اور چین چاند کو تسخیر کر کے۔چندریان 3 کا خلائی مشن…

انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان ، کامیابی کا تناسب 84 فیصد رہا

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا،نگران وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے بٹن دبا کر نتائج کا اعلان کر دیا،بارہویں میں کامیابی کا تناسب 84 فیصد رہا۔چیئرمین تعلیمی بورڈ نے کہا ہے کہ ہم نے 42 روز…

رضوانہ تشدد کیس:سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کے لیے دائر درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کے لیے دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی، وفاقی حکومت اورایڈوکیٹ جنرل افس کومعاونٹ کیلئے نوٹسزجاری کردئے،چیف جسٹس عامر فاروق نے…