کیا عمران خان کو پوری دنیا میں وکالت کیلئے سلمان رشدی کا ہی وکیل ملا ہے؟عطاء تارڑ

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کیا عمران خان کو پوری دنیا میں وکالت کیلئے سلمان رشدی کا ہی وکیل ملا ہے؟جیفری رابرٹسن سقوط ڈھاکہ کے دوران بھارت کا حامی رہا، مجھے نہیں پتا تھا کہ کوئی اپنی سیاست…

مہنگائی، بجلی کے زائد بل، ہفتے کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی

کراچی ، لاہور( آن لائن ) مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کے خلاف ہفتے کو ملک بھر میں شٹرڈاوٴن ہڑتال رہی ،کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے ۔ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ اور بسیں بھی معمول سے…

گلگت بلتستان، امن کی صورتحال، فوج طلب کرنے کا فیصلہ

گلگت (آن لائن)گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال پر صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے بڑے شہروں میں اسکاوٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی جبکہ دفعہ 144 نافذ ہوگی۔رپورٹس کے مطابق بڑے…

پرویز الہٰی کی گرفتاری پر اہلیہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

لاہور ( آن لائن ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حبس بیجا اور توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔درخواست میں نگراں حکومت پنجاب، چیف سیکریٹری،…

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں ،فائرنگ کے تبادلے میں5دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ،کوئٹہ(آن لائن)ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشک میں ایک کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی بسیمہ کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کی گئی، جہاں سی ٹی ڈی نے ایک مکان میں…

آئی ٹی برآمدات 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا روڈ میپ تیار

اسلام آبا د(آن لائن)نگران وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے آئی ٹی سی این نمائش میں آئی ٹی برآمدات 10ارب ڈالر تک بڑھانے کا روڈ میپ پیش کردیا،وزارت آئی ٹی نجی شعبہ کے اشتراک سے ایک لاکھ سافٹ ویئر ڈیولپرز تیار کریگی، تربیت یافتہ ہنر…

بھارت کی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی مودی سرکار کے کنٹرول سے باہر ہوگئے

منی پور( آن لائن)بھارت کی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی مودی سرکار کے کنٹرول سے باہر ہوگئے ہیں ہندوستانی ریاست منی پور میں حالات ایک بار پھر کشیدہ۔گزشتہ روز کوکی اور میٹی قبائل میں جاری تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 18 سے زائد…

عالمگیر ترین کی خودکشی سے متعلق پنجاب فارنزک کی رپورٹ آگئی

لاہور(آن لائن) استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی خودکشی سے متعلق پنجاب فارنزک کی رپورٹ آگئی۔رپورٹ کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں عالمگیر ترین کی موت بظاہر خودکشی ہے اور ان کی موت کی کوئی دوسری وجہ سامنے نہیں…

ملک میں مہنگائی کا نیاطوفان، 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ حکومت نے تسلیم کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.54 فیصد اضافہ ہوا اور 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے…

ظالم کے خلاف اور ظلم پر خاموش رہنے والے بھی اس جرم برابر کے شریک ہوں گے،سراج الحق

کراچی (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ظالم کے خلاف اور ظلم پر خاموش رہنے والے بھی اس جرم برابر کے شریک ہوں گے، عوام بے حسی پر مبنی حکومتی معاشی دہشت گردی کا پرامن جواب دیں، 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال اب تو لازم ہو گئی۔…