وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اسرائیل کی بلااشتعال جارحیت کی شدید مذمت

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماوٴں کے درمیان ایران کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی کی بلااشتعال جارحیت کی شدید مذمت کی…

سلمان خان سنگین بیماریوں کا شکار؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

نئی دہلی (آن لائن)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا ایک سے زیادہ سنگین بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے باعث وہ شادی کا فیصلہ نہیں لے رہے۔بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے ”دی گریٹ انڈین کپل شو“ میں اپنی سنگین…

عائزہ خان اور دانش تیمور شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ

لاہور(آن لائن )پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور نے مستقبل میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔عائزہ خان نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنی اور دانش تیمور کی مستقبل کے حوالے سے…

ڈاکٹر صدیق اور ان کے ساتھی کا قتل افسوسناک ہے ،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (ان لائن)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان میں جے یو آئی رہنماء ڈاکٹر صدیق کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر صدیق اور ان کے ساتھی کا قتل افسوسناک ہے انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی ناکامی کا…

امریکی حملہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، دفاع کے تمام آپشن محفوظ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران(آن لائن )ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے حالیہ فضائی حملوں پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کاروائی بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس کے "ہمیشہ یاد رکھے جانے والے نتائج" ہوں…

ایران پر امریکی حملوں کے بعد تابکاری میں کوئی اضافہ نہیں، آئی اے ای اے کی تصدیق

لندن(آن لائن )بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں کے باوجود تابکاری کی سطح معمول کے مطابق ہے اور کسی اضافے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ایجنسی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا…

جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کراچی میں مختلف مذاہب اور سماجی حلقوں سے خصوصی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف…

پاکستان کی ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکی حملے کوخطے میں کشیدگی کے مزید بڑھنے کا خدشہ قرار دیدیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی…

ایران نے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر جوابی میزائل برسادیئے

تہران(آن لائن )ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر جوابی میزائل برسادیے، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس دھماکوں سے گونج اٹھے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ان حملوں میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔رائٹرز کے مطابق…

ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت میں امریکا بھی شامل ہوگیا

واشنگٹن(آن لائن )امریکا نے اپنے جدید ترین  بمبار طیاروں کے ساتھ ایران کی تین جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان کو نشانہ بنایا ہے اور امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے حملے میں فردو کے ایٹمی پلانٹ کو مکمل تباہ کردیا ہے۔ امریکی صدر…