شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کالعدم ،عدالت کا رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس گل حسن اورنگزیب نے وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت کی،عدالت نے شاہ محمود…