پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے: امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے ۔جوبائیڈن نے یوکرین کے لئے نئی امداد کے اعلان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیوٹن کو صدر بننے کی اجازت نہیں دے سکتے، اگر پیوٹن صدر بنا تو نیٹو…

اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، طیب اردوان

ابو ظہبی(آن لائن ) اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ 28میں امریکا، چین اور ترکیہ نے غزہ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازع کے فوری اور پْر امن حل کی ضرورت پر زور دیا ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے…

چین- یورپی یونین تعلقات میں ترقی کی مثبت رفتار دیکھی گئی ہے، چینی صدر

بیجنگ (آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن سے ملاقات کی، جو 24 ویں چین-یورپی یونین رہنماوٴں کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین می موجود ہیں۔جمعرات کے روزاس موقع پر شی جن پھنگ نے…

مجھے یقین ہے بیلٹ ہوگا تو بلا بھی ہوگا، بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہر قسم کی کوشش کی جارہی ہے بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان نہ ہو، ہم نے آئین اور قانون کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کرائے ہیں، مجھے یقین ہے کہ بیلٹ ہوگا تو بلا بھی…

ہمیں ٹک ٹاک ، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر چار کی سیاست نہیں آتی ، بلاول بھٹو زرداری

شانگلہ( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں اس کا نواسہ ہوں جس کا نعرہ تھا طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں ،ہمیں ٹک ٹاک ، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر چار کی سیاست نہیں آتی ،ہمارا مقابلہ کسی سیاستدان سے نہیں بے…

ن لیگ سے استعفیٰ نہیں دیا اور ٹکٹ کیلئے اپلائی بھی نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ سے استعفیٰ نہیں دیا اور ٹکٹ کیلئے اپلائی بھی نہیں کیا ، ٹکٹ اپلائی نہ کرنا یہی معنی رکھتے ہیں کہ ن لیگ کے ساتھ نہیں۔آج کل جو سیاست ہو رہی ہے اس سے میں مطمئن نہیں…

خواہش ہے کہ تاجر برادری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید کامیابیاں سمیٹے،نگران وزیراعظم کاکڑ

کراچی (آن لائن)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات بھی کر رہی ہے جبکہ خواہش ہے کہ تاجر برادری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید کامیابیاں سمیٹے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہترین کمپنیوں…

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، پی سی بی نے حارث روف کی قسمت کا فیصلہ کرلیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شوکاز نوٹس کا جواب ملنے کے بعد فاسٹ بولر حارث روف کے خلاف انضباطی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی نہیں کی جائے گی البتہ سلیکٹرز اور پی سی بی انتظامیہ نے واضح کردیا ہے کہ…

الیکشن 8 فروری کو، اس پر کوئی دوسری رائے نہیں: مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہیں ، اس پر کوئی دوسری رائے نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کے مسائل ہیں، ملک میں اس سے زیادہ خراب…

ڈی جی نیب شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا، 3 سال کیلئے ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات

اسلام آباد (آن لائن) ڈی جی نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق شہزاد سلیم کو 3 سال کیلئے ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن…