ورلڈ کپ کے 2 لاکھ 25 ہزار ڈالر تاحال نہیں ملے، پلیئرزکی شکایت

لاہور(آن لائن)عمان کی قومی کرکٹ ٹیم اور بورڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 کی انعامی رقم کی عدم ادائیگی پر شدید تنازع سامنے آ گیا، کھلاڑیوں کو اب تک ٹورنامنٹ میں کارکردگی کے عوض ملنے والی مجموعی 2 لاکھ 25 ہزار امریکی ڈالر کی انعامی رقم…

پی ایس ایل 11، اپریل مئی 2026 میں میلہ سجنے کا امکان‘تیاریاں شروع کر دی گئیں

کراچی(آن لائن)پی ایس ایل 11 کا بھی 10 ویں ایڈیشن کی طرح آئندہ برس اپریل، مئی میں آئی پی ایل کے ساتھ میلہ سجنے کا امکان ہے جس کیلئے تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی ہیں تاہم اس صورت میں زمبابوے سے ہوم سیریز ری شیڈول کرنا ہو گی۔تفصیلات کے مطابق…

یہ رجیم چینج کہاں سے آئی، یہ آپ سب کو معلوم ہے‘اسد قیصر

صوابی(آن لائن)مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سلیم خان، صوابی میں واقع دینی درسگاہ جواہر الاسلام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ رجیم چینج کہاں سے آئی، یہ آپ سب کو معلوم ہے۔ اگر پوری دنیا…

بہترین حج انتظامات پر سعودی وزارت حج و عمرہ کا ایکسی لینسی ایوارڈ پاکستان کیلئے اعزاز ہے‘سردار یوسف

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2025 ماضی کے کسی بھی حج کے مقابلہ میں ایک تاریخی اور بہترین حج رہا ہے جس میں پاکستانی عازمین حج کو غیر معمولی خدمات اور سہولیات فراہم کی گئی‘بہترین حج انتظامات پر…

بانی سے کوئی ڈیل نہیں ،رہائی عدالت سے ہو گی،وفاقی وزیر ریلوے

حجرہ شاہ مقیم ( آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے واضح کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی ڈیل نہیں کی جا رہی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالت ہے، ریلوے…

آئندہ مالی سال کیلئے 4 ہزار 223 ارب روپے سے زائد کا قومی ترقیاتی منصوبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)آئندہ مالی سال کا نظر ثانی شدہ قومی ترقیاتی پلان سامنے آگیا ہے ۔آئندہ مالی سال کیلئے 4 ہزار 223 ارب روپے سے زائد کا قومی ترقیاتی منصوبہ دیاگیاہے۔آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1 ہزار ارب روپے مقررکیا گیا…

مودی کا ترقی کا بیانیہ بے نقاب، کانگریس رہنما نے مودی کے بیانیے کی دھجیاں اڑا دیں

نئی دہلی (آن لائن) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین پروفیسر ایم وی راجیو گوڑا نے مودی حکومت کے ترقیاتی بیانیے کو سخت تنقید کا نشانہ بنا تے ہوے بی جے پی کے 2024 کے منشور سمیت سابقہ وعدوں اور بیانات کو بے بنیاد قرار دے دیا…

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ ،جوانوں کے ساتھ عید منائی

راولپنڈی ( آن لائن ) آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول پراگلے مورچوں کا دورہ کیا اور فرنٹ لائن دستوں کے ساتھ عیدالاضحیٰ منائی۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ…

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے ۔ ہمارا پیغام ہمیشہ امن رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

نیو یارک (آن لائن) چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے ۔ ہمارا پیغام ہمیشہ امن رہا ہے ، بھارت نے سندھ طاس معائدہ معطل کر کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ۔ پانی ہماری نا گزیر ضرورت ہے اس پر…

صدر آصف علی زرداری سے پاکستان میں مختلف ممالک کے سفراء اور سفارتکاروں کی ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں پاکستان میں مختلف ممالک کے سفراء اور سفارتکاروں نے ملاقات کی۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ…