لطیف کھوسہ اور بنچ کے درمیان تکرار،جسٹس جمال مندو خیل نے کھوسہ کا بولنے سے روک دیا
اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کی جانب سے لاپتہ افرادکے مقدمے میں سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ اور ججزمیں گرماگرمی ہونے پرآئینی بنچ کے رکن جسٹس جمال مندوخیل نے کھوسہ کوبولنے سے روک دیا۔پیرسپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے لاپتہ…